بکس مردمی
روپیہ9,000.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

خالص اجزاء

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
Box Mardmi Kamil
ضعفِ باہ کا مرحلہ وار اور منظم علاج۔
اس نصاب کے بارے میں
جب مرد کی قوت جاتی رہے تو دیگر تمام آسائشوں کے باوجود زندگی مایوسی سے بوجھل ہو جاتی ہے۔ جوں جوں جسم سے یہ سرچشمۂ قوت کم ہوتا ہے، دل، دماغ، معدہ، جگر اور دیگر اعضا بھی رفتہ رفتہ کمزور پڑتے جاتے ہیں۔
اس کے علاج کے لیے ہم نے برسوں کے مطالعے اور عملی تجربے کے بعد بکس مردمی کے نام سے ادویات کا مکمل نصاب ترتیب دیا ہے، جس نے مایوس ہو چکے بے شمار مریضوں کو آرام پہنچایا ہے۔
بکس مردمی کو بڑی احتیاط سے مرحلہ وار ترتیب دیا گیا ہے، تاکہ ضعفِ باہ کا علاج بے ترتیب کے بجائے ایک منظم اصولِ علاج کے تحت ہو اور مرض جڑ سے دور ہو۔
چونکہ سردی کا موسم صحت بحال کرنے کا موسم ہے، اس لیے یہ بکس سردیوں میں استعمال کرنا چاہیے۔ پہاڑی علاقوں میں جہاں سارا سال موسم ٹھنڈا اور مرطوب رہتا ہے، وہاں ہر موسم میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بکس میں کیا شامل ہے
درج ذیل ادویات شامل ہیں اور اسی ترتیب سے استعمال ہوتی ہیں:
حبوب ذکاوتِ حس — فوری تحریک کو روکنے اور اعصابِ تناسل کو سکون دینے کے لیے۔
اسپیڈن — جریان اور احتلام کے لیے (دس دن کا نصاب)۔
حب احمر شنگرفی — قوت بحال کرنے کے لیے (اکیس گولیاں)۔
تکمید مفید — عضو پر لگانے کی تکمید (دو پوٹلیاں)۔
طلا اکسیرِ اعظم — آبلہ ڈالنے والا مالشی طلا (ایک تولہ)۔
حب تریاق معدہ — معدے کو درست رکھنے کے لیے۔
کشائی — قبض دور کرنے اور نظام کی صفائی کے لیے (ایک درجن)۔
ادویات کے ساتھ تفصیلی ہدایات نامہ فراہم کیا جاتا ہے۔
گرمیوں کا بکس
گرمیوں کے لیے نسبتاً ملائم بکس مردمی ترتیب دیا جاتا ہے، جس میں طلا اکسیرِ اعظم کی جگہ طلا نادر اور حب احمر شنگرفی کی جگہ حب عنبر مشکی شامل ہوتی ہے۔
طریقۂ استعمال
مصنوعے کی تفصیل اور بکس کے ساتھ دیے گئے تفصیلی ہدایات نامے میں درج ترتیب پر عمل کریں۔
نصاب
بکس مردمی کامل کا مکمل نصاب پونے تین ماہ کا ہے۔

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

جائزے
ابھی تک کوئی جائزہ موجود نہیں ہے۔