کشتہ مرجان جواہر والا کیپسول
₨4,150.00 – ₨8,200.00قیمت: ₨4,150.00 سے ₨8,200.00 تک

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

خالص اجزاء

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
کشتہ مرجان جواہر والا کیپسول
مرجان، یاقوت اور عنبر اشہب جیسے قیمتی اجزا کا مرکب۔ یہ نسخہ مسیح الملک حکیم محمد اجمل خاں مرحوم کے خاص مجرب نسخوں سے لیا گیا ہے۔
فوائد
دماغ کو طاقت دینے کے ساتھ ساتھ یہ پرانے نزلہ اور زکام میں خاص طور پر مفید ہے۔ دل اور اعضائے رئیسہ کی کمزوری، ضعفِ باہ اور جریان میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
طریقۂ استعمال
۲ سے ۴ چاول روزانہ صبح نہار منہ، چھ گرام خمیرہ گاؤزبان یا مکھن میں لپیٹ کر کھائیں۔
پرہیز
ہر وہ غذا جو قبض کرے یا دیر ہضم ہو۔
مرجان، یاقوت اور عنبر اشہب سمیت دیگر قیمتی اجزا۔

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

جائزے
ابھی تک کوئی جائزہ موجود نہیں ہے۔