حب تریاق معدہ
روپیہ200.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

خالص اجزاء

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
حب تریاق معدہ
معدے کے تمام امراض کی اصلاح کرنے والا۔
فوائد
دردِ معدہ، بھوک کی کمی، بدہضمی، ترش ڈکار، قے، تلی کا بڑھ جانا، مروڑ اور قبض کے لیے۔
یہ نہایت مفید گولیاں بھوک بڑھاتی ہیں اور کھائی ہوئی غذا کو جسم میں جذب کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ تلی کے بڑھ جانے میں بھی خاص طور پر مفید ہیں۔
طریقۂ استعمال
دو گولیاں دونوں وقت کھانے کے بعد، تازہ پانی کے ساتھ۔
نوٹ
چونکہ نسخے میں نمکیات شامل ہیں، اس لیے بلند فشارِ خون کے مریض اسے اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

جائزے
ابھی تک کوئی جائزہ موجود نہیں ہے۔