جواہرات
روپیہ500.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
جواہرات۲۲
مقوی، ممسک، مغلظ، محرک تمام اعضائے رئیسہ کے لیے ایک بے نظیر مرکب۔ حرارت غریزی کے لیے عمدہ دوا جس کا ایک ماہ باقاعدہ استعمال جملہ قوی انسانی کو تازہ دم کر دیتا ہے۔ تمام اعصابی دوروں کے لیے بھی مفید ہے۔
مقدار خوراک و ترکیب استعمال:
صبح ناشتہ کے بعد ایک کیپسول ہمراہ نیم گرم دودھ۔ دوران استعمال ترش چیزوں سے پرہیز کریں اور گھی کا استعمال معمول سے زیادہ کریں-
اہم اجزاء:
کستوری- مومیائی- زعفران- مروارید- لبد- کہربائے شمعی- لاجوردمغسول- یاقوت قبود- یاقوت اصغر- یشب سبز-زمرد اصغر- عقیق سرخ- ورق نقرہ- ورق طلا- مصطگی- عنبر اشہب- جدوار خطائی- ناریل دریائی- شنگرف- سم الفار سفید- عاقر قرحا- لونگ- دھتورہ سیاہ- اجوائن خراسانی- ریوند چینی- مرچ سیاہ- سونٹھ وغیرہ

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
2 reviews for Jawaherat
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

iftikhar Ali –
y ik 3 so ka hi???
iftikhar Ali –
y ik 3 so ki hai????