سفوفِ زرد
روپیہ100.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
سفوف زرد
خون کی اصلاح کے لیے ایک مجرب پیشکش
فوائد:
فاسد خون کی اصلاح کے لیے ایک بہت عمدہ اور مجرّب دوا ہے جس کے چند روزہ استعمال ہی سے جلد کی یبوست یا پھوڑے پھنسی اور دیگر فساد خون سے بفضلہ شفا نصیب ہو جاتی ہے-
ترکیب استعمال:
بالغوں کے لیے- ایک ایک رتی سفوف زرد دن میں دو مرتبہ بعد از ناشتہ اور بوقت عصر ہمراہ شربت عناب یا خیساندہ عناب-
آٹھ سال تک کے لڑکوں کے لیے: نصف نصف رتی دن میں دو مرتبہ مندرجہ بالا ترکیب کے مطابق استعمال کریں-
پرہیز:
ترش، تیل کی بنی ہوئی اشیائ، گڑ اور خون خراب کرنے والی دیگر غذاؤں مثلاً بینگن، بڑا گوشت، اروی، غذا میں بیسنی روٹی اور گھی استعمال کریں-

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
Akseer e dimaagh
جواہر مہرہ کیپسول
سفوفِ جواہر
سرُمہ حمیدیہ
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.